عمر گُل افغانستان ٹیم کے بالنگ کوچ مقرر

Share your love
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کےبولنگ ک کنسلٹنٹ مقرر ہوگئے ہیں۔

نیوز ڈیسک(مورخہ 22 اپریل 2022)

ذرائع کے مطابق عمر گل کا افغان کرکٹ بورڈ سے ابتدائی طور پر 3 ہفتوں کا معاہدہ طے پایا ہے،جس میں توسیع کی جا سکتی ہے، عمر گل 4 اپریل کو ابوظہبی میں افغان ٹیم کے کیمپ کو جوائن کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق سابق کپتان یونس خان کو بھی افغانستان کرکٹ ٹیم کی ذمے داریاں ملنے کا امکان ہے۔

Share your love
Urdu Feed

Urdu Feed

Urdu Feed is a news and entertainment website, Which shares Urdu news, poetry, quotes, jobs and other information. Follow us for the latest news and updates.

Articles: 85