Bewafa quotes are statements or expressions that convey emotions of heartbreak, betrayal, and disappointment in love. They are often used to describe a situation where someone has been hurt by a former romantic partner who was unfaithful or who ended the relationship without good reason. Bewafa quotes are commonly shared on social media or used as captions for photos that are meant to reflect feelings of sadness or anger. They can serve as a form of catharsis or a way to express emotions that cannot be put into words.
Also Check: Life Quotes In Urdu
20+ Best Bewafa Quotes

دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم افسوس کیجئے سبق لیجئے کنارہ کیجئے

آج وقت نے بتایا کہ جن کے لئے تو رکا تھا وہ تجھے وہیں چھوڑ کر وقت کے ساتھ چل دیئے ہیں

اے دل کے ٹکڑے تو دل سے جدا ناں ہونا یہ دنیا بے وفا ہے تو بے وفا نا ہونا

محبت تو محبت هوتی هے پھر چاهے حاصل هو یا لاحاصل

وہ جو شامل تھا میری دعاؤں میں بن مانگے کسی کو مل گیا

مجھے بے وفا کہنے سے پہلے میری رگ رگ کا خون نچوڑ لینا اگرقطرے قطرے سے وفا نہ ملی تو بیشک مجھے چھوڑ دینا

کوئ گلہ نھیں ھے مجھے تیرے نہ یاد کرنے کا اجڑے ھوئے چمن کو تو پرندے بھی چھوڑ جاتے ھیں

صرف تیرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہیں۔ ورنہ جو ہمارا دل جلاتے ہیں ہم ان کا شہر جلا دیتے ہیں

وفا کا نام نا لو صاحب وفا اب دل دوکہاتی ہے وفا کا نام لینے سے اک بے وفا کی یاد آتی ہے

ہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔* *💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں

وہ وقت گیا جب ہم تمھارے تلبگار تھے اب زندگی بھی بن جاٶ تو قبول نھیں کرے گے

چھوڑیئے جناب وفا کی باتیں ہمیں علم ہے، دُنیا فلم ہے

ڈر لگتا ہے ان آ نکھوں سے جو نقاب میں رہ کر بھی دل پے وار کرتے ہیں

ستم کیسا ،کرم کیسا، جفا کیسی، وفا کیسی اگر قسمت میں جلنا ہو، دوا کیسی، دعا کیسی

تم بھی شیشے کی طرح نکلے جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے

اس کے ہاتھوں میں کسی اور کا ہا تھ دیکھنا یقین مانوں ایسا تھا جیسے موت دیکھنا

محبت اس کانئات کی سب سے بڑی سچائی ہے اوراس سچائی کا ایک پہلو شاعری ہے

پیار کرتا ہوں اس لئے فکر کرتا ہوں .جب نفرت کرونگا ذکر بھی نہیں کرونگا

نظروں کے تیر چلانا ہم بی جانتے ہے بس ڈرتے ہیں کہ کہیں نشانہ دل پر نہ لگ جائے

سچ کہا تھا کسی نے تنہا رہنا سیکھ محبّت جتنی بھی سچی ہوں چھوڑ جاتی ہیں