Physical Address
304 North Cardinal St.
Dorchester Center, MA 02124
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرارپائے۔
نیوز ڈییسک (مورخہ 22 اپریل 2022)
بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم مارچ کے مہینے کے لیے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں میچ سیونگ 196 رنز کی اننگز کھیلی۔ ون ڈے سیریز میں بابر اعظم نے دو سنچریاں سمیت 276 رنز اسکور کیے۔
یاد رہے کہ آسٹریلیوی کپتان پیٹ کمنز اور ویسٹ انڈیز ریڈ بال کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد تھے۔