Author: Rose Ruck

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کےبولنگ ک کنسلٹنٹ مقرر ہوگئے ہیں۔ نیوز ڈیسک(مورخہ 22 اپریل 2022) ذرائع کے مطابق عمر گل کا افغان کرکٹ بورڈ سے ابتدائی طور پر 3 ہفتوں کا معاہدہ طے پایا ہے،جس میں توسیع کی جا سکتی ہے، عمر گل 4 اپریل کو ابوظہبی میں افغان ٹیم کے کیمپ کو جوائن کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق سابق کپتان یونس خان کو بھی افغانستان کرکٹ ٹیم کی ذمے داریاں ملنے کا امکان ہے۔

Read More

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرارپائے۔ نیوز ڈییسک (مورخہ 22 اپریل 2022) بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم مارچ کے مہینے کے لیے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں میچ سیونگ 196 رنز کی اننگز کھیلی۔ ون ڈے سیریز میں بابر اعظم نے دو سنچریاں سمیت 276 رنز اسکور کیے۔ یاد رہے کہ آسٹریلیوی کپتان پیٹ کمنز اور ویسٹ انڈیز ریڈ بال کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ بھی…

Read More

ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک کا کہنا ہے کہ وہ ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کے بارے میں سنجیدگی سے غورکررہے ہیں۔ ایلون مسک سے ایک ٹوئٹر صارف نے پوچھا کہ کیا وہ ایک اوپن الگورتھم کا حامل آزادی اظہار کو تقویت دینے والا سوشل میڈیا پلیٹ فارم قائم کریں گے جہاں پروپیگنڈہ کم سے کم ہو۔ https://twitter.com/elonmusk/status/1507777261654605828?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1507777913042571267%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es2_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.humnews.pk%2Flatest%2F381178%2F جس کے جواب میں ایلون مسک کا کہنا تھا کہ وہ ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کے بارے میں سنجیدگی سے غورکررہے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ میں سوال کیا ہے کہ کیا ایک نئے پلیٹ فارم کی ضرورت…

Read More

ٹوئٹر نے طویل انتظار کے بعد اپنے صارفین کے لیے ایڈیٹ بٹن کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے، جس پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ نیوز ڈیسک (مورخہ 21 اپریل 2022) رپورٹ کے مطابق یہ اعلان لگژری کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا ، اسپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے امیر ترین ایلون مسک کے ٹوئٹرکے بورڈ آف ڈائریکٹر بننے کے بعد کیا ہے۔ گزشتہ پیر کو ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر سے صارفین سے سوال کیا تھا کہ کیا وہ ٹوئٹر پر ایڈٹ بٹن چاہتے ہیں، جسے انہوں نے ایک پول کی شکل دی تھی۔ رپورٹ کے…

Read More

میٹا کمپنی کے مالک مارک زکر برگ نے پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ کے نئے فیچر لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مارک زکر برگ نے اپنی فیس بک پوسٹ سے اعلان کیا ہے کہ کمیونٹیز نامی یہ فیچر رواں سال کے اختتام تک صارفین کو مہیا ہو گا۔ زکربرگ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یکساں نوعیت کے مختلف واٹس ایپ گروپس کو ایک ہی کمیونٹی میں رکھتے ہوئے بامقصد اور مفید رابطوں کو بہتر بنایا جائے گا۔ جیسا کہ ایک ’’اسکول کمیونٹی‘‘ کے تحت وہ تمام…

Read More

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے، پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ نیوز ڈیسک (مورخہ 20 اپریل 2022) انہوں نے یہ بات امریکی رکن کانگریس الہان عمر سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر 20 سے 24 اپریل 2022 تک پاکستان کے دورے پر ہیں۔ اس ضمن میں ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ملاقات…

Read More

ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ملک میں فوری انتخابات کرائے جائیں۔ عمران خان اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ مینار پاکستان پر ہی 1940 میں قرارداد پاکستان پاس کی گئی تھی، اس وقت ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں نے آزاد ملک کا انتخاب کیا تھا۔ عمران خان نے کہا کہ سب کو اسی جگہ پر اپنی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کیلئے بلا رہا ہوں، بیرونی سازش کے ذریعے ہم لوگوں پر اپنے غلاموں کو مسلط کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر طبقے کے افراد کو جلسے میں شرکت کی دعوت دے رہا ہوں، طلبا،…

Read More

میہڑ (دادو) کے دو دیہات میں خوفناک آتشزدگی سے 6 بچوں سمیت 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیوز ڈیسک (مورخہ 20 اپریل 2022) تحصیل میہڑ کے گاؤں فیض محمد چانڈیو و دیگر میں آتشزدگی سے 6 بچوں سمیت 9 افراد لقمہ اجل بن گئے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کا عملہ وقت پر نہ پہنچ سکا۔ اطلاعات کے مطابق اتنی بڑی آبادی کے لیے صرف دو فائر بریگیڈ تھیں اور دونوں ہی غیرفعال نکلیں۔ علاقے کے ایم پی اے اور ایم این اے نے بھی فون اٹھانے سے انکار کردیا۔ تباہ حال گاؤں کے باسی رات کھلے آسمان…

Read More

سابقہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے نئی وفاقی کابینہ کو سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر قرار دے دیا۔ (مورخہ 20 اپریل 2022) نیوز ڈیسک وزیر اعظم شہباز شریف کی نئی کابینہ کا اعلان ہوتے ہی لوگون نے اس پر سوال اٹھانا شروع کردیے۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری فواد نے بھی اپنا حصہ ڈالا۔ انہوں نے نو منتخت کابینہ کو سینڑل جیل کا حاضری رجسٹر قرار دے دیا۔ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر اپنے اظہار خیال میں انہوں نے مزید کہا کہ نئی کابینہ میں سارے چور ڈاکو شامل ہو گئے ہیں۔نئی وفاقی کابینہ…

Read More

(مورخہ 18 اپریل 2022) نیوزڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر قیوم خان نیازی کے استعفیٰ کے بعد آج دن ڈیڑھ بجے نئے قائد ایوان کے لیے ووٹنگ ہونا تھی۔مگرمتحدہ اپوزیشن الیکشن سے واک آؤٹ کرگئی۔ جس پر سردار تنویر الیاس 33 ووٹ لے کر بلامقابلہ نئے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخت ہوگئے۔ سابق وزیراعظم کے خلاف ان کے اپنے ہی وزیر اور ارکان اسمبلی تحریکِ اعتماد لے آئے تھے۔ جس پر معاملہ چئیرمین تحریک انصاف تک جاپہینچا تھا۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دونوں فریقین کا موقف…

Read More

(مورخہ 16 اپریل 2022)نیوزڈیسک گذشتہ روز پنجاب اسمبلی میں ہونے والے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخابات میں لاتیں اور گھونسے چل گئے۔ عدالتی احکامات پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی جب پولیس نفری کے ساتھ ایوان میں داخل ہوئے تو تحریک انصاف کے کارکنوں نے لوٹوں کی برسات کردی۔ اس کے بعد ارکان نے ہلڑ بازی شروع کی اور سپیکر کی کرسی کا گھیراؤ کرلیا۔ ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے بال بھی کھینچے۔ پولیس نے بیچ بچاؤ کرایا مگر معاملہ تھم نہ سکا۔ پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس پنجاب اسمبلی میں داخل ہوئی اور ارکان اسمبلی سے…

Read More

Alone Poetry In Urdu – Tanhai Shayari 2 Lines SMS We have selected the best alone poetry in Urdu, 2 lines, and SMS. This collection contains beautifully designed images, which can be easily downloaded and shared on WhatsApp and social media. We keep sharing Urdu poetry, Urdu quotes, news, and information on our platform. It contains the best poetry lines from the world’s renowned Urdu poets. اُداسی ، شام ، تنہائی، کسک، یادوں کی بے چینی مجھے سب سونپ کر سورج اتر جاتا ہے پانی میں Udasi, Shaam, Tanhai, Kasak, Yadoon Ki Bechaini Mujhy Sab Sonp Kar Soraj Utar Jata Ha Pani Main Also Read: Yaad Poetry…

Read More